ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر رتھ فائو کی آخری رسومات،وزیر اعظم سوچتے رہ گئے۔۔۔آرمی چیف سب پر بازی لے گئے

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین کی تقریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی سینٹ پیٹرک چر چ میں آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں اوران کا جسد خاکی تدفین کیلئے گورا قبرستان پہنچا دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین کی تقریب میں شرکت کرینگے۔یاد رہے کہ آرمی چیف نے ڈاکٹر رتھ فاؤ کو انسانیت کی سفیر قرار دیا تھا اور ان کے انتقال پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ انسانیت کسی بھی مذہب سے بالاتر ہوتی ہے اورڈاکٹر رتھ فاؤ نے پاکستان کے عوام کیلئے مفاد سے بالاتر ہو کر خدمات انجام دیں۔واضح رہے کہ ڈاکٹر رتھ فائو 10اگست کو کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…