بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سرمایہ کاری بورڈ کے سابق چیئرمین مفتاح اسماعیل کو مشیر کے عہدہ پر براجمان کر دیا گیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کے حکم پر ڈان لیکس پر وزارت خارجہ سے نکالے گئے طارق فاطمی

کو مذکورہ محکمہ کا چیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،واضح رہے کہ طارق فاطمی چار سال تک سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خارجہ امور پر مشیر تھے اورڈان لیکس کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں وزیراعظم ہاوس سے نکلنا پڑا،مفتاح اسماعیل بھی سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں، وہ سوئی سدرن گیس پائپ لائن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن بھی ہیں اور ایل این جی بارے مفید مشورے دیتے رہتے ہیں، مریم نواز اور طارق فاطمی کے مابین متعدد معاملات پر ایک جیسے خیالات ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…