منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

این اے 120 کا ضمنی انتخاب (ن) لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے جیتنے کی پیشگوئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

این اے 120 کا ضمنی انتخاب (ن) لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے جیتنے کی پیشگوئی

لاہور ( این این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز جیت جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ زائچہ کے مطابق نواز شریف کے ستارے… Continue 23reading این اے 120 کا ضمنی انتخاب (ن) لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے جیتنے کی پیشگوئی

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے دھوکا کیا، جنرل (ر)پرویزمشرف

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے دھوکا کیا، جنرل (ر)پرویزمشرف

کراچی(این این آئی) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اسٹیل مل کی نجکاری پر میرے اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے درمیان طے ہواتھا کہ فیصلہ نجکاری کے حق میں آئے گا ،مگر افتخار چوہدری نے نجکاری کے خلاف فیصلہ دیا۔ ایک خصوصی انٹرویو میںپرویز مشرف نے انکشاف کیا کہ چیف… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے دھوکا کیا، جنرل (ر)پرویزمشرف

’’ اور پھر کورم ٹوٹ گیا‘‘ اسمبلی اجلاس کارروائی مسلسل پانچویں روز بھی تعطل کا شکار،اجلاس پیر شام تین بجے تک ملتوی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

’’ اور پھر کورم ٹوٹ گیا‘‘ اسمبلی اجلاس کارروائی مسلسل پانچویں روز بھی تعطل کا شکار،اجلاس پیر شام تین بجے تک ملتوی

اسلام آباد (آئی این پی)’’ اور پھر کورم ٹوٹ گیا‘‘ قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلسل پانچویں روز اسمبلی کی کارروائی تعطل کا شکار‘ حکومت کو اہم قانون سازی کرنے میں مشکلات درپیش‘ قبائلی علاقہ جات تک عدالت عظمیٰ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے اختیار سماعت کو وسعت دینے کا بل پختونخوا ملی عوامی… Continue 23reading ’’ اور پھر کورم ٹوٹ گیا‘‘ اسمبلی اجلاس کارروائی مسلسل پانچویں روز بھی تعطل کا شکار،اجلاس پیر شام تین بجے تک ملتوی

انشاء اللہ بیگم کلثوم نواز بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گی ٗ سائرہ افضل تارڑ

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

انشاء اللہ بیگم کلثوم نواز بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گی ٗ سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ انشاء اللہ حلقہ این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گی۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ لاہور کے… Continue 23reading انشاء اللہ بیگم کلثوم نواز بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گی ٗ سائرہ افضل تارڑ

پرائیویٹ سکولوں کی ماہانہ ٹیوشن فیس میں غیر قانونی اضافے کا معاملہ عدالت میں ہے، قواعد میں جہاں ضرورت ہوئی ترمیم کی جائے گی، طارق فضل چوہدری

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

پرائیویٹ سکولوں کی ماہانہ ٹیوشن فیس میں غیر قانونی اضافے کا معاملہ عدالت میں ہے، قواعد میں جہاں ضرورت ہوئی ترمیم کی جائے گی، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کی طرف سے ماہانہ ٹیوشن فیس میں کئے گئے غیر قانونی اضافے کا معاملہ عدالت میں ہے، جلد عدالت سے فیصلہ ہونے کی امید ہے، قواعد میں جہاں ضرورت ہوئی ترمیم کی جائے گی۔ جمعہ کو ایوان بالا… Continue 23reading پرائیویٹ سکولوں کی ماہانہ ٹیوشن فیس میں غیر قانونی اضافے کا معاملہ عدالت میں ہے، قواعد میں جہاں ضرورت ہوئی ترمیم کی جائے گی، طارق فضل چوہدری

سی پیک کے تحت حویلیاں ریلوے ٹریک کو خنجراب سے ملانے کی تجویز زیر غور ہے ٗقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

سی پیک کے تحت حویلیاں ریلوے ٹریک کو خنجراب سے ملانے کی تجویز زیر غور ہے ٗقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ سی پیک کے تحت حویلیاں ریلوے ٹریک کو خنجراب سے ملانے کی تجویز زیر غور ہے ٗ چاروں صوبوں میں مختلف سرکاری اداروں اور افراد 4174.198 ایکڑ اراضی پر قابض ہیں ٗگزشتہ 10 سے 20 سالوں کے دوران پانی کے نئے ذخائر تعمیر نہ کرکے… Continue 23reading سی پیک کے تحت حویلیاں ریلوے ٹریک کو خنجراب سے ملانے کی تجویز زیر غور ہے ٗقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات

شریف خاندان کی تمام امیدیں خاک میں مل گئیں سپریم کورٹ نے نواز شریف پر ایک بار پھرقیامت ڈھادی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

شریف خاندان کی تمام امیدیں خاک میں مل گئیں سپریم کورٹ نے نواز شریف پر ایک بار پھرقیامت ڈھادی

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس فیصلے پر نظر ثانی سے متعلق تمام اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے جبکہ بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ تمام درخو استیں مسترد کی جاتی ہیں ٗ وجوہات… Continue 23reading شریف خاندان کی تمام امیدیں خاک میں مل گئیں سپریم کورٹ نے نواز شریف پر ایک بار پھرقیامت ڈھادی

جمہوریت لچکدار معاشرے کی نشوونما کرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

جمہوریت لچکدار معاشرے کی نشوونما کرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی وہ طرز حکمرانی ہے جو ایک لچکدار معاشرے کی نشوونما کرتی ہے‘ قائد اعظم کی قیادت میں ایک جمہوری جدوجہد کے ذریعے پاکستان آزاد ہوا۔ جمعہ کو عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر اپنے پیغام میں بلا ول… Continue 23reading جمہوریت لچکدار معاشرے کی نشوونما کرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاک فوج کے جوان بھارتی فائرنگ پر منہ توڑ جوابی کارروائی جاری رکھیں,آئی ایس پی آر

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

پاک فوج کے جوان بھارتی فائرنگ پر منہ توڑ جوابی کارروائی جاری رکھیں,آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں سے کہا ہے کہ بھارتی فائرنگ کی منہ توڑ جوابی کارروائی جاری رکھیں۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا… Continue 23reading پاک فوج کے جوان بھارتی فائرنگ پر منہ توڑ جوابی کارروائی جاری رکھیں,آئی ایس پی آر