حکومت نے راحیل شریف کے بارے میں سعودی حکومت کی بڑی ڈیمانڈ پوری کردی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

23  ستمبر‬‮  2017

حکومت نے راحیل شریف کے بارے میں سعودی حکومت کی بڑی ڈیمانڈ پوری کردی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ روایتی آپریشنز اسلامی فوجی اتحاد کے مینڈیٹ میں شامل نہیں جبکہ مذکورہ اتحاد کے مینڈیٹ میں دہشت گردی کو شکست دینا، رکن ممالک میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد، خفیہ معلومات کا تبادلہ، دہشت گردوں کی مالی… Continue 23reading حکومت نے راحیل شریف کے بارے میں سعودی حکومت کی بڑی ڈیمانڈ پوری کردی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

سات برس مکمل،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں افسوسناک خبر‎

23  ستمبر‬‮  2017

سات برس مکمل،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں افسوسناک خبر‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کی  قیدمیں سات برس مکمل ہو گئے ہیں ، انہیں23ستمبر2010ءکو نیویارک کی عدالت نے86برس قید کی سزا سنائی تھی ۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو30مارچ 2003ءکو گرفتار کرکے افغانستان منتقل کیا گیا تھا  یہاں سے اسے امریکہ منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوافغانستان میں امریکی فوج کے… Continue 23reading سات برس مکمل،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں افسوسناک خبر‎

غیرملکی کمپنی کا ملازم پاکستان کا وزیر خارجہ،کتنی تنخواہ ہے اور کب تک کا کانٹریکٹ؟ افسوسناک تفصیلات منظر عام پر

23  ستمبر‬‮  2017

غیرملکی کمپنی کا ملازم پاکستان کا وزیر خارجہ،کتنی تنخواہ ہے اور کب تک کا کانٹریکٹ؟ افسوسناک تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (این این آئی)خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر،لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا،سماعت26ستمبر کو ہو گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لارجر بنچ جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس حسن اورنگزیب پر مشتمل ہے ٗ3 رکنی لارجر بنچ 26 ستمبر کو درخواست کی سماعت کرے گا جس میں… Continue 23reading غیرملکی کمپنی کا ملازم پاکستان کا وزیر خارجہ،کتنی تنخواہ ہے اور کب تک کا کانٹریکٹ؟ افسوسناک تفصیلات منظر عام پر

منٹوں میں دشمن کی تباہی،پاکستان نے خطرناک ترین میزائل کا تجربہ کرلیا،تفصیلات جاری

23  ستمبر‬‮  2017

منٹوں میں دشمن کی تباہی،پاکستان نے خطرناک ترین میزائل کا تجربہ کرلیا،تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضاء سے سطح آب پر مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل فائر کیا گیاجس نے سمندر میں کامیابی… Continue 23reading منٹوں میں دشمن کی تباہی،پاکستان نے خطرناک ترین میزائل کا تجربہ کرلیا،تفصیلات جاری

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار554 ہوگئی

23  ستمبر‬‮  2017

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار554 ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کل 9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار 554 تک جا پہنچی ٗرجسٹرڈ خواجہ سرائوں کی تعداد 1ہزار 456 ہے، الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں کل رجسٹرڈ خواتین 4 کروڑ 24 لاکھ 23 ہزار 592 اور… Continue 23reading ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار554 ہوگئی

وزیراعظم امر یکہ کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے

23  ستمبر‬‮  2017

وزیراعظم امر یکہ کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے

لندن (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی امریکہ کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک گئے تھے، اس دوران انہوں نے مختلف عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں اور دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے کردار کو اجاگر… Continue 23reading وزیراعظم امر یکہ کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے

نوازشریف سے اختلافات،شہبازشریف نے خاموشی توڑ دی،کھل کر بول پڑے

23  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف سے اختلافات،شہبازشریف نے خاموشی توڑ دی،کھل کر بول پڑے

لاہور(آئی این پی )شہبازشریف نے شریف خاندان میں اختلافات کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلط فہمیاں پیدا کرنے وا لے جان لیں نوازشریف کے ساتھ کھڑار ہوں گا، بھائی سے مخلص و وفادار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی… Continue 23reading نوازشریف سے اختلافات،شہبازشریف نے خاموشی توڑ دی،کھل کر بول پڑے

انتخابی مہم کی قیادت کون کرے گا؟این اے 120کی فتح کے بعدن لیگ نے 2018ء کے انتخابات کے بارے میں بھی بڑا اعلان کردیا

23  ستمبر‬‮  2017

انتخابی مہم کی قیادت کون کرے گا؟این اے 120کی فتح کے بعدن لیگ نے 2018ء کے انتخابات کے بارے میں بھی بڑا اعلان کردیا

گوجرانوالہ (این این آئی)وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے بارے میں کوئی دو رائے نہیں ٗ 2018 کے انتخابات میں بھی وہی قیادت کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر تحفظات ہیں ٗ نوازشریف پر ایک بھی عوامی پیسہ… Continue 23reading انتخابی مہم کی قیادت کون کرے گا؟این اے 120کی فتح کے بعدن لیگ نے 2018ء کے انتخابات کے بارے میں بھی بڑا اعلان کردیا

عمران خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟حنیف عباسی کا بڑا سرپرائز،تفصیلات سامنے لے آئے

23  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟حنیف عباسی کا بڑا سرپرائز،تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی) لیگی رہنما حنیف عباسی نے عمران خان کے گوشواروں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں ۔دستاویزات میں 2003 سے 2006 کے دوران عمران خان کی الیکشن کمیشن میں داخل کی گئی مالی تفصیلات شامل ہیں ۔سپریم کورٹ میں جمع کردہ گوشواروں کے مطابق عمران خان نے دستاویزات میں لندن… Continue 23reading عمران خان کتنی دولت کے مالک ہیں؟حنیف عباسی کا بڑا سرپرائز،تفصیلات سامنے لے آئے