اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ختم نبوت کا حلف نامہ اصل شکل میں بحال

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت کا حلف نامہ اصل شکل میں بحال

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میںکاغذات نامزدگی میں ختم نبوتؐ پر ایمان کا حلف نامہ اصل حالت میں بحال کرنے کی انتخابی اصلاحات قانون 2017 میں ترمیم اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی ہے،وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا بل حکومت یا کسی فرد کا نہیں بلکہ پارلیمانی کمیٹی… Continue 23reading ختم نبوت کا حلف نامہ اصل شکل میں بحال

پاکستان دہشتگردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی جنگ لڑرہا ہے، وزیراعظم

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان دہشتگردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی جنگ لڑرہا ہے، وزیراعظم

مری (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جمہوری اقدار کو مضبوط کرنا ہماری اولین ترجیح ہے‘ پاکستان کو چیلنجز کا آج سامنے ہے پھر بھی ہم ترقی کررہے ہیں‘ جمہوریت مضبوط ہونے سے ہی ملک کے مسائل حل ہوتے ہیں‘ پاکستان کوئی عام ملک نہیں بلکہ ایک ایٹمی قوت ہے‘… Continue 23reading پاکستان دہشتگردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی جنگ لڑرہا ہے، وزیراعظم

نوازشریف نے 3 دن پہلے میرے کان میں آکر کہا کہ پاکستان میں مارشل لا لگوادیں،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

نوازشریف نے 3 دن پہلے میرے کان میں آکر کہا کہ پاکستان میں مارشل لا لگوادیں،سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار چوہددری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا انکشاف کیا کہ مسلم لیگ (ن) نےعدلیہ اور فورسز کے خلاف گھناﺅنی سازش کی۔ انہوں نے احتساب عدالت کے باہر رینجرز کو خود  ہی بلایا اور کہا کہ رینجرز عدلیہ کا تحفظ کرے… Continue 23reading نوازشریف نے 3 دن پہلے میرے کان میں آکر کہا کہ پاکستان میں مارشل لا لگوادیں،سینئر صحافی کا دعویٰ

’’نواز شریف کا طیارہ روک لیا گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

’’نواز شریف کا طیارہ روک لیا گیا

   لاہور(آئی این پی )  سابق وزیراعظم نواز شریف کا  طیارہ  لندن روانگی کے لئے پرواز بھرنے کے بعد دوبارہ رن وے پر واپس  آگیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی کی فلائٹ پی کے 757 طیارے نے لندن کے لئے پرواز بھری لیکن کچھ ہی دیر بعد طیارہ دوبارہ رن و ے پر آگیا۔… Continue 23reading ’’نواز شریف کا طیارہ روک لیا گیا

رینجرز کے ہٹنے کے بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ایف سی تعینات ، 45 اہلکارڈیوٹی پر مامور

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

رینجرز کے ہٹنے کے بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ایف سی تعینات ، 45 اہلکارڈیوٹی پر مامور

اسلام آباد (آئی این پی) رینجرز کے ہٹنے کے بعد پارلیمنٹ ہائوس میں سیکیورٹی کے لئے ایف سی کو تعینات کردیا گیا ہے اس سلسلے میں ایف سی کے 45 اہلکارڈیوٹی پر مامور کئے گئے تاہم وفاقی دارالحکومت کے 13داخلی راستوں اور اہم ناکوں پر تاحال رینجرز تعینات ہے۔ جمعرات کو رینجرز کے ہٹنے کے… Continue 23reading رینجرز کے ہٹنے کے بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ایف سی تعینات ، 45 اہلکارڈیوٹی پر مامور

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباکو مفت شراب سپلائی کرنیکا انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباکو مفت شراب سپلائی کرنیکا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کو مفت شراب کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ۔روزنامہ نیا اخبار کے مطابق تعلیمی اداروں سے متعلق سیمینار میں پروفیسر ڈاکٹر وقار شاہ نے انکشاف کیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیا کی جانب سے طلبہ کو مفت شراب مہیا کی جاتی ہے… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباکو مفت شراب سپلائی کرنیکا انکشاف

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس میں ایک اہم گواہ کا تنازع کھڑا ہوگیا، گواہ کا بیان ریکارڈ کرانے سے انکار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس میں ایک اہم گواہ کا تنازع کھڑا ہوگیا، گواہ کا بیان ریکارڈ کرانے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی) اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس میں ایک اہم گواہ کا تنازع کھڑا ہوگیا،نادرا کے گواہ قابوس حیدر نے اسحاق ڈار کے خلاف 21اگست کو نیب میںریکارڈ جمع کرایا اور 23اگست کو ان کو نوکری سے برخاست کردیا گیا،اب قابوس حیدر کے پاس نہ کوئی ریکارڈ ہے اور نہ نوکری… Continue 23reading اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس میں ایک اہم گواہ کا تنازع کھڑا ہوگیا، گواہ کا بیان ریکارڈ کرانے سے انکار

ایسا کیوں بولا؟ شاہد خاقان عباسی کا شہباز شریف سے جواب طلبی کا اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

ایسا کیوں بولا؟ شاہد خاقان عباسی کا شہباز شریف سے جواب طلبی کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے پوچھنا پڑے گا کہ وہ مشیر کون سے ہیں جنہوں نے غلط مشورے دیے، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ نگار جاوید چودھری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے کہا کہ… Continue 23reading ایسا کیوں بولا؟ شاہد خاقان عباسی کا شہباز شریف سے جواب طلبی کا اعلان

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حکومت اور فوج میں ٹھن گئی، تشویشناک انکشافات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حکومت اور فوج میں ٹھن گئی، تشویشناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب رینجرز نے غیر قانونی طور پر اور سویلین حکام سے اجازت لیے بغیر اقدام کیا، تفصیلات کے مطابق انکوائری میں یہ بات سامنے آنے کے بعد کہ پنجاب رینجرز نے اسلام آباد میں احتساب عدالت کی حدود کا محاصرہ ضلعی انتظامیہ یا سویلین حکام کی درخواست کے بغیر ہی سنبھال… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حکومت اور فوج میں ٹھن گئی، تشویشناک انکشافات