ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم سے ساہیوال کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات، ساہیوال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ(ن) ساہیوال ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کر کے اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ(ن) ساہیوال کے اراکین قومی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر ساہیوال میں جاری میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم سے ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی نے اپنے

اپنے حلقوں کے مسائل سے وزیر اعظم کوآگاہ کیا،اس موقع پر وزیر اعظم نے ارکان کو عوامی مسائل کے حل کے لئے ہرممکن کوشش کرنے کی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…