نوازشریف کو شدید دھچکا،30سال پرانی رفاقت ختم ،(ن) لیگ کے اہم رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل
پشاور(آن لائن)نوشہرہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کاصفایا ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرہ کے سینئر نائب صدراور تحصیل پبی کے سابق نائب ناظم محبوب علی خان، ضلعی رہنماارشاد قریشی اور نبی امین نے مسلم لیگ ن سے تیس سالہ رفاقت ختم کرکے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔وزیر… Continue 23reading نوازشریف کو شدید دھچکا،30سال پرانی رفاقت ختم ،(ن) لیگ کے اہم رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل