جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایک یہودی مسجد نبوی میں داخل، تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دیں، دنیا بھر کے مسلمان غصے میں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایک یہودی مسجد نبوی میں داخل، تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دیں، دنیا بھر کے مسلمان غصے میں

ریاض(نیوزڈیسک)اسرائیلی شہری کی مسجد نبویؐ میں تصاویر،دنیا بھر کے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی، تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے ایک شہری کی سعودی عرب کے شہر مدینہ کی مسجد نبوی میں تصاویر عرب دنیا کے سوشل میڈیا پر غم و غصے کا باعث بن گئیں،فیس بک کے پیج پر پوسٹ کی جانے والی… Continue 23reading ایک یہودی مسجد نبوی میں داخل، تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دیں، دنیا بھر کے مسلمان غصے میں

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ،امریکی پیشکش پر پاکستان کا موقف سامنے آگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ،امریکی پیشکش پر پاکستان کا موقف سامنے آگیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے سیکریٹری دفاع جیمز میٹس کی اسلام آباد آمد سے چند روز قبل پاک افغان سرحد پر افغان حصے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کی امریکی پیشکش کو پاکستان نے خوش آئند قرار دے دیا۔امریکا کے سرکاری میڈیا ’وائس آف امریکا ریڈیو‘ کے مطابق پاکستان اس بات پر یقین رکھتا ہے… Continue 23reading دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ،امریکی پیشکش پر پاکستان کا موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف سے نہیں پیپلز پارٹی سے گلہ ہے، نواز شریف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

تحریک انصاف سے نہیں پیپلز پارٹی سے گلہ ہے، نواز شریف

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ آمروں کے کالے قانون کو تحفظ دینے کے لئے تیارنہیں اور مقدس ایوان نے اصولوں پر فیصلہ کیالیکن تکلیف پیپلزپارٹی کے آمروں کے کالے قانون کی حمایتی رویے سے ہوئی کیونکہ تحریک انصاف کے قریب سے تو جمہوریت ہی نہیں گزری اس… Continue 23reading تحریک انصاف سے نہیں پیپلز پارٹی سے گلہ ہے، نواز شریف

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر اسحاق شہید

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر اسحاق شہید

راولپنڈی (آئی این پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں میجر اسحاق شہید ہوگئے‘ سرچ آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی اطلاع پر کیا گیا‘ 28سالہ میجر اسحاق شہید کا تعلق خوشاب سے تھا‘ شہید میجر اسحاق کی نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر اسحاق شہید

اپنا پرس سنبھالو!گم ہوگیا تو کہیں یہ الزام بھی مجھ پر نہ لگ جائے کہ ،نوازشریف نے صحافی کو ایسی بات کہہ دی کہ سب ہنسنے پر مجبور ہوگئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

اپنا پرس سنبھالو!گم ہوگیا تو کہیں یہ الزام بھی مجھ پر نہ لگ جائے کہ ،نوازشریف نے صحافی کو ایسی بات کہہ دی کہ سب ہنسنے پر مجبور ہوگئے

اسلام آباد ( آن لائن ،آئی این پی)احتساب عدالت میں رپورٹر کی جیب سے گرتا ہوا پرس دیکھ کر نواز شریف نے چٹکلا مار کر حاضرین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف فلیگ شپ انویسٹمنٹ کیس احتساب عدالت میں پیش ہو ئے۔اس دوران نواز شریف نے اپنے… Continue 23reading اپنا پرس سنبھالو!گم ہوگیا تو کہیں یہ الزام بھی مجھ پر نہ لگ جائے کہ ،نوازشریف نے صحافی کو ایسی بات کہہ دی کہ سب ہنسنے پر مجبور ہوگئے

نظر بندی ختم ،حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

نظر بندی ختم ،حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد،لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم جاری،نجی ٹی وی کے مطابق  جماعت الدعوۃ کے سربراہ  حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ حافظ سعید کو رواں سال 30 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے بعد ان… Continue 23reading نظر بندی ختم ،حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم

موروثی سیاست کے خاتمے کے دعوے ٹھس ،پرویز خٹک کا اپنے بیٹے اور داماد کو بھی انتخابات لڑانے کا فیصلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

موروثی سیاست کے خاتمے کے دعوے ٹھس ،پرویز خٹک کا اپنے بیٹے اور داماد کو بھی انتخابات لڑانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پورے ملک میں عام انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔نئے نئے اتحاد بن رہے ہیں ،جوڑ توڑ بھی جاری ہے ۔نجی ٹی وی مشرق نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے عام انتخابات مین اپنے بیٹے اورداماد کوبھی الیکشن لڑانے کافیصلہ کرلیا ہے،ذرائع کے  مطابق خیبر پختونخوااسمبلی… Continue 23reading موروثی سیاست کے خاتمے کے دعوے ٹھس ،پرویز خٹک کا اپنے بیٹے اور داماد کو بھی انتخابات لڑانے کا فیصلہ

استثنیٰ کے باوجود نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے جب ایک صحافی نے وجہ پوچھی تو کیا دلچسپ جواب دیا ،جانئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

استثنیٰ کے باوجود نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے جب ایک صحافی نے وجہ پوچھی تو کیا دلچسپ جواب دیا ،جانئے

اسلام آباد(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک)سابق  نااہل وزیراعظم نواز شریف حاضری سے ایک ہفتے کیلئے استثنیٰ کے باوجود احتساب عدالت پہنچ گئے ۔نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس پہنچے تو عدالتی احاطے میں انہوں نے صحافیوں سے مختصر بات چیت کی۔ایک صحافی نے جب سوال کیا کہ استثنیٰ… Continue 23reading استثنیٰ کے باوجود نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے جب ایک صحافی نے وجہ پوچھی تو کیا دلچسپ جواب دیا ،جانئے

اب خواب بنیں گے حقیقت،چین نے پاکستان پر ترقیاتی منصوبوں کی بارش کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

اب خواب بنیں گے حقیقت،چین نے پاکستان پر ترقیاتی منصوبوں کی بارش کردی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور چین کی مشترکہ تعاون کی کمیٹی نے اپنے ساتویں اجلاس میں آئندہ تیر ہ سال کیلئے چین کے تعاون سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت جاری منصوبوں کی منظوری دی۔ اس اجلا س کی صدارت مشترکہ طور پر پاکستان کی طرف سے پلاننگ اور… Continue 23reading اب خواب بنیں گے حقیقت،چین نے پاکستان پر ترقیاتی منصوبوں کی بارش کردی