پاکستان نجی سرمایہ کاری کے 5 بہترین ممالک میں شامل
اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2017 کے ابتدائی سہ ماہ کے دوران 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کے 2 ہائیڈرو پاور پلانٹ منصوبے کے آغاز کے بعد پاکستان دنیا کے پانچ سب سے زیادہ پرائیویٹ پارٹسپیشن انفرا اسٹرکچر (پی پی آئی) سرمایہ کاری کے ممالک میں شامل ہوگیا۔گزشتہ روز عالمی بینک کی جانب سے پی پی… Continue 23reading پاکستان نجی سرمایہ کاری کے 5 بہترین ممالک میں شامل











































