شریف خاندان صاف بچ نکلا، سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی، لیگیوں کے جشن ، مٹھائیاں تقسیم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کی نیب کی اپیل مسترد، سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین… Continue 23reading شریف خاندان صاف بچ نکلا، سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی، لیگیوں کے جشن ، مٹھائیاں تقسیم