پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں نئی تاریخ رقم،آرمی چیف کی سینیٹرز کوبریفنگ،ترجمان پاک فوج نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

پاکستان میں نئی تاریخ رقم،آرمی چیف کی سینیٹرز کوبریفنگ،ترجمان پاک فوج نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار سینیٹ کی پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کو قومی سلامتی سے متعلق بند کمرہ اجلاس میں بریفنگ دی۔ منگل کو چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیرصدارت اجلاس 4 گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا،اجلاس میں آرمی چیف نے… Continue 23reading پاکستان میں نئی تاریخ رقم،آرمی چیف کی سینیٹرز کوبریفنگ،ترجمان پاک فوج نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

پاکستان کے جوہری ہتھیار،امریکہ بالاخر کھل کرسامنے آگیا،ٹرمپ کاانتہائی تشویشناک اعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

پاکستان کے جوہری ہتھیار،امریکہ بالاخر کھل کرسامنے آگیا،ٹرمپ کاانتہائی تشویشناک اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وضع کی جانے والی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی میں ایک بار پھر پاکستان سے بہتر تعلقات کو قائم رکھنے کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی… Continue 23reading پاکستان کے جوہری ہتھیار،امریکہ بالاخر کھل کرسامنے آگیا،ٹرمپ کاانتہائی تشویشناک اعلان

جنرل قمر باجوہ کی وزیراعظم اورمولانا فضل الرحمان سے ملاقات،فاٹا کی خیبرپختونخوامیں شمولیت کے بارے میں بڑی یقین دہانی کروادی گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

جنرل قمر باجوہ کی وزیراعظم اورمولانا فضل الرحمان سے ملاقات،فاٹا کی خیبرپختونخوامیں شمولیت کے بارے میں بڑی یقین دہانی کروادی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنرل قمر باجوہ کی وزیراعظم اورمولانا فضل الرحمان سے ملاقات،فاٹا کی خیبرپختونخوامیں شمولیت کے بارے میں بڑی یقین دہانی کروادی گئی، تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے وزیراعظم شاہت خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی اورڈی جی ایم او بھی… Continue 23reading جنرل قمر باجوہ کی وزیراعظم اورمولانا فضل الرحمان سے ملاقات،فاٹا کی خیبرپختونخوامیں شمولیت کے بارے میں بڑی یقین دہانی کروادی گئی

چیف جسٹس ثاقب نثار اچانک ہسپتال پہنچ گئے، افسران ،انتظامیہ میں کھلبلی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

چیف جسٹس ثاقب نثار اچانک ہسپتال پہنچ گئے، افسران ،انتظامیہ میں کھلبلی

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے اچانک میو ہسپتال پہنچ گئے ،چیف جسٹس نے ہسپتال کی ایمر جنسی سمیت دیگر شعبوں کا دورہ کیا اور مریضوں سے بھی سہولیات بارے آگاہی حاصل کی ،چیف جسٹس کے اچانک… Continue 23reading چیف جسٹس ثاقب نثار اچانک ہسپتال پہنچ گئے، افسران ،انتظامیہ میں کھلبلی

نئے عام انتخابات،آئینی ترمیمی بل2017 سینیٹ سے منظور ،بل کے حق میں 84 ووٹ ڈالے گئے،حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

نئے عام انتخابات،آئینی ترمیمی بل2017 سینیٹ سے منظور ،بل کے حق میں 84 ووٹ ڈالے گئے،حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل2017 سینیٹ سے منظور ہو گیا۔منگل کو چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم بل پیش کیا۔اجلاس میں حلقہ بندیوں سے متعلق بل کی… Continue 23reading نئے عام انتخابات،آئینی ترمیمی بل2017 سینیٹ سے منظور ،بل کے حق میں 84 ووٹ ڈالے گئے،حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

مزید استعفے تیار،خواجہ حمید الدین سیالوی سے نواز شریف کی ممکنہ ملاقات کا اب کوئی فائدہ نہیں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

مزید استعفے تیار،خواجہ حمید الدین سیالوی سے نواز شریف کی ممکنہ ملاقات کا اب کوئی فائدہ نہیں،بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور ( این این آئی) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی جماعتوں کے تمام سربراہ گوجرانوالہ کی ختم نبوت کانفرنس میں شریک ہوں گے، پانچ سو سے زائد گدی نشیں مشائخ نے بھی 24 دسمبر کی ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے،گوجرانوالہ کی… Continue 23reading مزید استعفے تیار،خواجہ حمید الدین سیالوی سے نواز شریف کی ممکنہ ملاقات کا اب کوئی فائدہ نہیں،بڑا اعلان کردیاگیا

آخری راؤنڈ شروع،شہباز شریف اوررانا ثناء کو ڈیڈ لائن دیدی گئی،آخری وار بے نتیجہ نہیں جائے گا ،طاہرالقادری کادھماکہ خیز اعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

آخری راؤنڈ شروع،شہباز شریف اوررانا ثناء کو ڈیڈ لائن دیدی گئی،آخری وار بے نتیجہ نہیں جائے گا ،طاہرالقادری کادھماکہ خیز اعلان

لاہور ( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے31دسمبر کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار شہباز شریف ،رانا ثناء اللہ اور نامزد افسران استعفے دے کر خود کو قانون کے سامنے سرنڈر کر دیں ورنہ فیصلہ کن نتائج کیلئے تیار رہیں، قوم مت… Continue 23reading آخری راؤنڈ شروع،شہباز شریف اوررانا ثناء کو ڈیڈ لائن دیدی گئی،آخری وار بے نتیجہ نہیں جائے گا ،طاہرالقادری کادھماکہ خیز اعلان

پیر کے روزتعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

پیر کے روزتعطیل کا اعلان کردیاگیا

کراچی (این این آئی) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش 25 دسمبر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشنز سمیت تمام مالیاتی ادارے حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ تعطیل کے باعث بند رہیں گے جبکہ 25 دسمبر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹس، کاٹن مارکیٹ سمیت دیگر مارکیٹس بھی بند رہیں… Continue 23reading پیر کے روزتعطیل کا اعلان کردیاگیا

دھرنے میں فوج کا ہاتھ ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا،آرمی چیف کا اعلان‎

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

دھرنے میں فوج کا ہاتھ ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا،آرمی چیف کا اعلان‎

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ دفاع اور خارجہ کی پالیسیاں بنائے ٗہم اس پر عمل کرینگے ٗٹی وی پر تبصرہ کر نیوالے ریٹائرڈ افسران ہمارے ترجمان نہیں ٗ فوج کا آئین میں جو کردار ہے اس سے مطمئن ہوں، فوج آئین کے… Continue 23reading دھرنے میں فوج کا ہاتھ ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا،آرمی چیف کا اعلان‎