مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما گن مین سمیت قتل
شیخوپورہ(آئی این پی)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ ضلع کچہری میں دن دیہاڑئے دونامعلوم مسلح ون ٹو فائیوموٹر سائیکل سوارؤں نے اندھادھند فائرنگ کرکے ضلع کچہری تاریخ پیشی پر آنے والے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء نذیر عرف جیراڈوگر اوراسکے گن مین کوگولیوں سے بھون دیاجبکہ فائرنگ کی زد میں آکر مقتول نذیر ڈوگر کا… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما گن مین سمیت قتل







































