جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

حکومت کی بڑی قلابازی،دھرنے والوں سے مفاہمت کی باتوں کا ڈراپ سین، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ حکومت نے عدالتی حکم پر عمل درآمد کیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ وفاقی وزراء زاہد حامد اور انوشہ رحمان نے استعفٰی نہیں دیا ٗاستعفیٰ سے جڑی تمام خبریں بے بنیاد ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عدالت نے حکم کہ دھرنا ختم کرانے کیلئے غیر مسلح آپریشن کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ دھرنے والے مسلح تھے اس لئے آپریشن روکنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے نقطہ نظر

سے عدالت کو پیر کو آگاہ کرے گی۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ حکومت اس مسئلے افہام تفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ معاملہ انتہائی حساس نوعیت کا ہے،اس کے ساتھ دیگر ناموں کو مسلک کرنا غیرذمہ درانہ اور غیر زمہ دارانہ ہے ،سب کو اجتناب کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ پر امن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے دھرنا ختم کرکے اسلام آباد روالپنڈی کے لوگوں کی مشکلات ختم کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…