بس بہت من مانی کر لی ،وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی،پرویز خٹک نے خطرناک دھمکی دے ڈالی
اسلام آباد(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حقوق اور اختیار کو مبینہ طور پر پامال کرنے پر مشترکہ مفادات کونسل ( سی سی آئی) جیسے آئینی فورم کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جانب سے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں وفاقی حکومت کی… Continue 23reading بس بہت من مانی کر لی ،وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی،پرویز خٹک نے خطرناک دھمکی دے ڈالی







































