صاحبزادہ حمید الدین سیالوی کو بڑا سرپرائز،30 سے زائد اراکین اسمبلی نے ایسا کام کردکھایا جو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیزصورتحال

24  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صاحبزادہ حمید الدین سیالوی کو بڑا سرپرائز،30 سے زائد اراکین اسمبلی نے ایسا کام کردکھایا جو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیزصورتحال،بدلتی ہوئی ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ختم نبوتؐ کے معاملے پر 30 سے زائد حکومتی اراکین اسمبلی نے استعفے دینے انکار کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ختم نبوتؐ کے معاملے پر صاحبزادہ حمید الدین سیالوی کواستعفوں کی

یقین دہانی کرانیوالے 30 سے زائد حکومتی اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کا ارادہ تبدیل کرلیااورآئندہ الیکشن میں بھی ن لیگ کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق قادیانیوں کے ایشو پر وزیر قانون کے بیان پر پیر حمیدالدین سیالوی کو استعفوں کی یقین دہانی کرانے والوں میں محمد وارث کلو، عبدالرزاق ڈھلوں، مناظر حسین رانجھا، وفاقی وزیر مملکت پیر امین الحسنات شاہ، رجب علی بلوچ، چودھری حامد حمید، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی، شیخ اکرم، ملک شاکر اعوان، شفقت حیات بلوچ وغیرہ شامل تھے۔ ان میں سے صرف 4 اراکین پنجاب اسمبلی اور2 اراکین قومی اسمبلی نے استعفے دیے ہیں تام باقی لوگوں نے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ن لیگ میں ہی رہنے کا فیصلہ کیاہے۔ صاحبزادہ حمید الدین سیالوی کو بڑا سرپرائز،30 سے زائد اراکین اسمبلی نے ایسا کام کردکھایا جو وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیزصورتحال،بدلتی ہوئی ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ختم نبوتؐ کے معاملے پر 30 سے زائد حکومتی اراکین اسمبلی نے استعفے دینے انکار کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ختم نبوتؐ کے معاملے پر صاحبزادہ حمید الدین سیالوی کواستعفوں کی یقین دہانی کرانیوالے 30 سے زائد حکومتی اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کا ارادہ تبدیل کرلیااورآئندہ الیکشن میں بھی ن لیگ کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…