جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف کی وزارت عظمی کیلئے نامزدگی ، ترجمان پنجاب حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد نے کہاکہ شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ کیلئے نامزدگی کے معاملے پر پارٹی کا باقاعدہ اعلان سامنے نہیں آیا اور اس حوالے

سے باقاعدہ اعلان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں حتمی منظوری کے بعد کیا جائیگا اور شہباز شریف کی بطور وزیراعظم کے عہدے پر نامزدگی اپنے وقت پر ہی کی جائیگی ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…