جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

ن لیگ کے سینئر رہنما کی تحریک انصاف میں شمولیت،، عمران خان نے بالاخر وہ اعلان کرہی دیا جس کی امید کی جارہی تھی

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پی ٹی آئی میں شامل ہونے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار عمران خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کیا انہوں

نے کہا کہ ہمارے بہت سے ن لیگی رہنماؤں سے ربطے ہیں اور اب وہ بادشاہت سے تنگ آچکے ہیں اس لئے وہ پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن ابھی انکے ساتھ معاملات طے ہورہے ہیں بہت جلد پریس کانفرنس میں اعلان کرونگا



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…