بڑا بریک تھرو،شہبازشریف کے خصوصی وفد کی پیر حمیدالدین سیالوی سے ملاقات ، پیر سیالوی نے کیا جواب دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں
سرگودہا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کی دو رکنی کمیٹی نے پیر حمیدالدین سیالوی سے ملاقات کی اور ان سے ختم نبوت کے ایشو پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق پیر آف سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی نے ایک بار پھرصوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے استعفے کے مطالبے سے دستبردار ہونے سے انکار… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،شہبازشریف کے خصوصی وفد کی پیر حمیدالدین سیالوی سے ملاقات ، پیر سیالوی نے کیا جواب دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں







































