جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

فروری 2018 تک پاکستان میں کتنے خود کش حملے ہوں گے؟ پشاور یونیورسٹی حملے کی درست پیشنگوئی کرنے والی بھارتی نجومی نے پاکستان میں دہشت گردی کے بارے میں حیران کن پیشنگوئی کر دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مزید خود کش حملوں کی پیش گوئی کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق بھارتی نجومی کمار مشرا نے پاکستان میں مزید خود کش حملوں کی پیش گوئی کر دی ہے، واضح رہے کہ اسی نجومی نے پشاور یونیورسٹی حملے کی درست پیش گوئی کی تھی، اکتوبر میں بھارتی نجومی نے اپنی پیش گوئی میں کہا تھا کہ نومبر کے مہینے میں پاکستان پر بڑا

دہشت گرد حملہ ہو گا، یہ سچ ثابت ہوا کیونکہ یکم دسمبر بروز جمعہ کو پشاور یونیورسٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، بھارتی نجومی نے اب اپنی پیش گوئی میں کہا ہے کہ پاکستان پر فروری کے مہینے تک پانچ دہشت گرد حملے ہو سکتے ہیں اس کے علاوہ بھارتی نجومی نے ایک جوہری ری ایکٹر کے 2018 میں لیک ہونے کی پیش گوئی بھی کی ہے جو کہ انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…