دفاع پاکستا ن کونسل کے جلسے میں شرکت پر فلسطینی سفیر برطرف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفاع پاکستان کونسل کے جلسے میں شرکت فلسطینی سفیر کو مہنگی پڑ گئی ،ولید ابو علی کو واپس فلسطین واپس بلوا لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی میں تحفظ القدس کے حوالے سے ایک جلسہ منعقد کیا گیا تھا۔جلسہ دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا۔جلسے میں… Continue 23reading دفاع پاکستا ن کونسل کے جلسے میں شرکت پر فلسطینی سفیر برطرف







































