لائن ہی لگ گئی، نہال کے بعد طلال اور اب دانیال سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما اوروفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ توہین عدالت کا نوٹس مختلف تقاریب میں… Continue 23reading لائن ہی لگ گئی، نہال کے بعد طلال اور اب دانیال سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا