پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

معصوم زینب کے ساتھ درندگی کی تمام حدیں پار، کیا، کیا ظالم ڈھائے گئے، تہلکہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی، لرزہ خیز انکشافات

datetime 12  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زینب کے قتل کرنے سے قبل بری طرح زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، قصور کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایم ایل او نے بتایا کہ زینب کی موت گلا دبانے سے ہوئی، اس کے جسم کے نازک حصوں پر بھی نشانات تھے، اس بات کے بھی شواہد ملے ہیں کہ زینب کے ساتھ بری طرح زیادتی کی گئی ہے، زینب کا پوسٹ مارٹم منگل کو

ہی کر لیاگیا تھا، ہسپتال کی ایم ایل او نے کہا کہ زینب کے جسم پر بھی تشدد کے نشانات تھے، اس کی زبان بھی بری طرح متاثر ہوئی تھی، جب اس کی لاش ملی اس کی زبان دانتوں میں دبی ہوئی تھی، اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔ ایم ایل او نے کہا کہ زینب کی موت منگل سے دو تین روز قبل ہی ہو چکی تھی، سات سالہ زینب چار جنوری کو گھر سے گئی تو واپس نہ آ سکی، اغوا کاروں نے اسے دو یا تین روز اپنے پاس رکھا۔ ہسپتال کی ایم ایل او نے مزید کہا کہ زینب کے جسم سے اہم شواہد بھی حاصل کر لیے گئے ہیں، یہ شواہد لاہور بھجوا دیے گئے ہیں اور ان کی رپورٹ امید ہے کہ تین ماہ میں مل جائے گی۔ ایم ایم او نے اس موقع پر بتایا کہ گزشتہ سات ماہ کے دوران یہ اس نوعیت کا چوتھا واقعہ ہے ان چار کیسز میں صرف ایک بچہ زندہ بچ سکا ہے باقیوں کی موت ہو چکی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زینب کے قتل کرنے سے قبل بری طرح زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، قصور کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایم ایل او نے بتایا کہ زینب کی موت گلا دبانے سے ہوئی، اس کے جسم کے نازک حصوں پر بھی نشانات تھے، اس بات کے بھی شواہد ملے ہیں کہ زینب کے ساتھ بری طرح زیادتی کی گئی ہے، زینب کا پوسٹ مارٹم منگل کو ہی کر لیاگیا تھا، ہسپتال کی ایم ایل او نے کہا کہ زینب کے جسم پر بھی تشدد کے نشانات تھے، اس کی زبان بھی بری طرح متاثر ہوئی تھی، جب اس کی لاش ملی اس کی زبان دانتوں میں دبی ہوئی تھی، اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…