اسفند یارولی کیس میں 14 ججوں کا فیصلہ بھی کوئی دیکھ لے،نوازشریف کی نااہلی صرف ایک ہی طریقے سے ختم ہوسکتی ہے،اعتزاز احسن نے حل بتادیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کو سپریم کورٹ نہیں صرف پارلیمنٹ ہی ختم کرسکتی ہے۔سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے نوازشریف کی نااہلی کی مدت کے معاملے پر اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تاحیات… Continue 23reading اسفند یارولی کیس میں 14 ججوں کا فیصلہ بھی کوئی دیکھ لے،نوازشریف کی نااہلی صرف ایک ہی طریقے سے ختم ہوسکتی ہے،اعتزاز احسن نے حل بتادیا