عاصمہ کو ملزم نے پہلے بھی قتل کی دھمکیاں دی تھیں، بہن صفیہ
کوہاٹ( آن لائن) رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی طالبہ عاصمہ کی بہن کا کہنا ہے کہ ملزم مجاہد نے پہلے بھی عاصمہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں۔کوہاٹ میں رشتہ سے انکارپر بے دردی سے قتل ہونے والی عاصمہ کی بہن صفیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ روزانہ پاکستان میں… Continue 23reading عاصمہ کو ملزم نے پہلے بھی قتل کی دھمکیاں دی تھیں، بہن صفیہ