بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

زینب کے والد نے نواز شریف اور مریم نواز سے ملنے سے انکار کر دیا۔۔ملاقات کیلئے بڑی شرط سامنے لے آئے

datetime 12  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز زینب کے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے قصور روانہ، والد نے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اوران کی صاحبزادی مریم نواز آج اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے زینب کے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے قصور روانہ ہو گئے ہیں مگر دوسری جانب زینب کے والد محمد امین نے

سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک میری بچی کو انصاف نہیں ملتا میں نواز شریف سے ملاقات نہیں کروں گا۔ دوسری جانب میڈیا اور سوشل میڈیا پر آنیوالی خبروں جن میں کہا گیا تھا کہ حکومت زینب کے والد پر دبائو ڈال رہی ہے کی تردید کرتے ہوئےمحمد امین نے کہا کہ مجھ پر دبائو ڈالے جانے کی خبریں درست نہیں مجھ پر کسی قسم کا دبائو نہیں ڈالا جا رہا۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…