شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا
اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 17 جنوری کو لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں پارلیمنٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے… Continue 23reading شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا











































