جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست دینے والے شہریوں کیلئے نئی ہدایات جاری،پاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 15  مارچ‬‮  2018

امریکی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست دینے والے شہریوں کیلئے نئی ہدایات جاری،پاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے امریکی پاسپورٹ کی ایگزیکیوشن فیس میں 2 اپریل 2018 ء کے بعد اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو سفارتخانہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق امریکی پاسپورٹ کی ایگزیکیوشن فیس 2 اپریل 2018ء سے 25ڈالر سے بڑھ کر 35 ڈالر ہو جائے گی۔… Continue 23reading امریکی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست دینے والے شہریوں کیلئے نئی ہدایات جاری،پاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے تفصیلات جاری کردیں

مال مفت دل بے رحم،پی آئی اے کو صرف گزشتہ 8 سال میں کتنے ارب سے زائد کا خسارہ ہوا؟رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،افسوسناک تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

datetime 15  مارچ‬‮  2018

مال مفت دل بے رحم،پی آئی اے کو صرف گزشتہ 8 سال میں کتنے ارب سے زائد کا خسارہ ہوا؟رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،افسوسناک تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہوا بازی ڈویژن کے انچارج نے پاکستان ایئرلائن میں 8 سال کے دوران ہونے والے خسارے کی تفصیلات سے متعلق تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرادیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی آئی اے میں خسارے کی تفصیلات اور وزیر انچارج ہوا… Continue 23reading مال مفت دل بے رحم،پی آئی اے کو صرف گزشتہ 8 سال میں کتنے ارب سے زائد کا خسارہ ہوا؟رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،افسوسناک تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

لڑائی کے حق میں نہیں لیکن عدلیہ کو بدلنے کے لئے اب یہ کام ضرور کروں گا،نوازشریف کو متعدد بار وزیراعظم بننے کے بعد ’’اصل مسئلہ ‘‘ سمجھ آگیا، حیرت انگیز اعلان 

datetime 15  مارچ‬‮  2018

لڑائی کے حق میں نہیں لیکن عدلیہ کو بدلنے کے لئے اب یہ کام ضرور کروں گا،نوازشریف کو متعدد بار وزیراعظم بننے کے بعد ’’اصل مسئلہ ‘‘ سمجھ آگیا، حیرت انگیز اعلان 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستا ن مسلم لیگ (ن)کے قائد ٗ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ میں لڑائی کے حق میں نہیں ہوں ٗچاہتا ہوں کہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلے ٗکیا آئین اور قانون کے مطابق ملک چلانے کی خواہش بری ہے؟ جو کچھ سینیٹ میں ہوا، تماشا… Continue 23reading لڑائی کے حق میں نہیں لیکن عدلیہ کو بدلنے کے لئے اب یہ کام ضرور کروں گا،نوازشریف کو متعدد بار وزیراعظم بننے کے بعد ’’اصل مسئلہ ‘‘ سمجھ آگیا، حیرت انگیز اعلان 

آئندہ الیکشن ہمارا ہو گا، عمران خان نے الیکشن سے پہلے ہی نتائج دینے کا حیران کن دعویٰ کردیا 

datetime 15  مارچ‬‮  2018

آئندہ الیکشن ہمارا ہو گا، عمران خان نے الیکشن سے پہلے ہی نتائج دینے کا حیران کن دعویٰ کردیا 

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ 2018 کا الیکشن پی ٹی آئی کا ہوگا جس کے نتائج پہلے سے دے رہا ہوں ٗہم اکیسویں صدی کی سیاست کرنے جارہے ہیں ٗپوری محنت کریں گے ٗ قوم تیار ہے ٗ2018کے بعد تحریک انصاف عوام پر، تعلیم ، صحت اور پانی… Continue 23reading آئندہ الیکشن ہمارا ہو گا، عمران خان نے الیکشن سے پہلے ہی نتائج دینے کا حیران کن دعویٰ کردیا 

احتساب عدالت میں نواز شریف کی بڑی چوری پکڑی گئی، کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف

datetime 15  مارچ‬‮  2018

احتساب عدالت میں نواز شریف کی بڑی چوری پکڑی گئی، کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) احتساب عدالت میں نواز شریف کی ایک بڑی چوری پکڑی گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں نواز خاندان کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں پیش کی گئی دستاویزات میں بینک ٹرانزیکشن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے… Continue 23reading احتساب عدالت میں نواز شریف کی بڑی چوری پکڑی گئی، کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف

میاں نواز شریف وفاق میں اپنی حکومت ہونے کے باوجود محمود اچکزئی کے بیان کی انکوائری کا مطالبہ کس سے کر رہے ہیں‘ کراچی میں آگ اور پانی ایک ہو گئے‘ یہ انقلاب کیسے آ گیا، جاوید چودھری کا تجزیہ

پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے، جب غیرملکی جنرل نے پوچھا اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں تو جنرل زبیر محمود نے ایسا جواب دیا کہ آپ پاک فوج زندہ باد کہنے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2018

پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے، جب غیرملکی جنرل نے پوچھا اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں تو جنرل زبیر محمود نے ایسا جواب دیا کہ آپ پاک فوج زندہ باد کہنے پر مجبور ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہیں جو ملک کو گالی دیتے ہیں ٗآج ان لوگوں پر بات نہیں کروں گا ٗپاکستان کی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے، پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔جنرل زبیر محمود حیات نے… Continue 23reading پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے، جب غیرملکی جنرل نے پوچھا اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں تو جنرل زبیر محمود نے ایسا جواب دیا کہ آپ پاک فوج زندہ باد کہنے پر مجبور ہو جائیں گے

احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت کے دوران نواز شریف اور واجد ضیاء کا آمنا سامنا، نواز شریف کو عدالت نے جانے کی اجازت دیدی لیکن۔۔۔

datetime 15  مارچ‬‮  2018

احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت کے دوران نواز شریف اور واجد ضیاء کا آمنا سامنا، نواز شریف کو عدالت نے جانے کی اجازت دیدی لیکن۔۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا عدالت میں آمنا سامنا ہوا ۔ جمعرات کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ (لندن فلیٹس ) ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف اور… Continue 23reading احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت کے دوران نواز شریف اور واجد ضیاء کا آمنا سامنا، نواز شریف کو عدالت نے جانے کی اجازت دیدی لیکن۔۔۔

ملتان میٹرو کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی، ملتان کا کیا حشر ہوگیا؟ کامران خان کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2018

ملتان میٹرو کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی، ملتان کا کیا حشر ہوگیا؟ کامران خان کے تہلکہ خیز انکشافات

ملتان (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ملتان میٹرو بس کے 28 ارب روپے کے پراجیکٹ میں کرپشن ہوئی، اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا گیا، اس کے علاوہ پروگرام میں کہا گیا کہ روزانہ 90 ہزار افراد کے سفر کا ہدف رکھا گیا لیکن ایک سال… Continue 23reading ملتان میٹرو کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی، ملتان کا کیا حشر ہوگیا؟ کامران خان کے تہلکہ خیز انکشافات