بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین نادرا عثمان مبین بھیس بدل کر نادرا آفس کی لائن میں لگ گئے، عملے نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ حیرت انگیز صورتحال، بڑے بڑوں کی شامت آ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2018

چیئرمین نادرا عثمان مبین بھیس بدل کر نادرا آفس کی لائن میں لگ گئے، عملے نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ حیرت انگیز صورتحال، بڑے بڑوں کی شامت آ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نادرا عثمان مبین نے عوامی شکایات پر عام آدمی کا روپ دھار کر مختلف سینٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عملے کے ناروا رویہ کو خود دیکھا، اس موقع پر انہوں نے نادرا کی ایک خاتون ملازمہ اور دو افسران کو معطل کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی… Continue 23reading چیئرمین نادرا عثمان مبین بھیس بدل کر نادرا آفس کی لائن میں لگ گئے، عملے نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ حیرت انگیز صورتحال، بڑے بڑوں کی شامت آ گئی

احد چیمہ وہ طو طا ہے جس میں شہبازشریف کی جان ہے ، عمران خان

datetime 24  فروری‬‮  2018

احد چیمہ وہ طو طا ہے جس میں شہبازشریف کی جان ہے ، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احد چیمہ شہباز شریف کا فرنٹ مین ہے، احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، نیب نے احد چیمہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا تو لاہور میں اس کے حق مین بینر لگ گئے،… Continue 23reading احد چیمہ وہ طو طا ہے جس میں شہبازشریف کی جان ہے ، عمران خان

پرویز مشرف پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم سلمان ڈار گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2018

پرویز مشرف پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم سلمان ڈار گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف پر خودکش حملے کے مرکزی ملزم سلمان ڈار کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم کو سٹی ڈویڑن انویسٹی گیشن ونگ نے گرفتار کیا۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف پر2008ء میں خود کش حملہ کرنے والے مرکزی ملزم سلمان ڈار کو گزشتہ روز سٹی ڈویژن انویسٹی گیشن ونگ نے… Continue 23reading پرویز مشرف پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم سلمان ڈار گرفتار

آئین کہتا ہے اللہ کے بعد حاکم عوام ہیں ٗ اپنا اپنا کام کرو ٗ مدعی اور حکمران نہیں ٗمنصف بنو ٗ مریم نواز

datetime 24  فروری‬‮  2018

آئین کہتا ہے اللہ کے بعد حاکم عوام ہیں ٗ اپنا اپنا کام کرو ٗ مدعی اور حکمران نہیں ٗمنصف بنو ٗ مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کہتا ہے اللہ تعالیٰ کے بعد حاکم عوام ہیں ٗ اپنا اپنا کام کرو ٗ مدعی اور حکمران نہیں منصف بنو ٗحکومت چلانا عوام پر چھوڑ دو ٗ مقدس اداروں کو سیاسی لڑائی میں مٹ گھسیٹو… Continue 23reading آئین کہتا ہے اللہ کے بعد حاکم عوام ہیں ٗ اپنا اپنا کام کرو ٗ مدعی اور حکمران نہیں ٗمنصف بنو ٗ مریم نواز

حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2018

حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، وزارت داخلہ سے منظوری کے بعد ایف آئی اے نے انٹر پول ہیڈکوارٹر فرانس کو خط لکھ دیا ہے جس میں… Continue 23reading حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ

کرپشن الزامات میں گرفتار احد چیمہ کے گرد گھیرا تنگ،نیب نے ایسا سامان قبضے میں لے لیا کہ پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2018

کرپشن الزامات میں گرفتار احد چیمہ کے گرد گھیرا تنگ،نیب نے ایسا سامان قبضے میں لے لیا کہ پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی

لاہور (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے الزامات میں ملوث سینئر بیورو کریٹ احد چیمہ کے زیر استعمال موبائل فون اور لیپ ٹاپ کا ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے اس ڈیٹا کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، ذرائع کےمطابق نیب لاہور… Continue 23reading کرپشن الزامات میں گرفتار احد چیمہ کے گرد گھیرا تنگ،نیب نے ایسا سامان قبضے میں لے لیا کہ پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ایک اور شو کاز نوٹس

datetime 24  فروری‬‮  2018

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ایک اور شو کاز نوٹس

اسلام آباد(سی پی پی) سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک ریفرنس کا سامنے کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جج کے خلاف اہم آئینی ادارے کے خلاف غیر ضروری تبصرہ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کی عدالتِ عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف جاری ہونے والے شوکاز نوٹس… Continue 23reading جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ایک اور شو کاز نوٹس

بھارتی فوج کا پھر حملہ ،ایک شہری شہید، پاک فوج کا بھرپور جواب،بھارت کی متعدد چوکیاں نشانہ بن گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2018

بھارتی فوج کا پھر حملہ ،ایک شہری شہید، پاک فوج کا بھرپور جواب،بھارت کی متعدد چوکیاں نشانہ بن گئیں

راولپنڈی (این این آئی) بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے ٗبھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا اور چوکیوں کو نشانہ بنایا۔… Continue 23reading بھارتی فوج کا پھر حملہ ،ایک شہری شہید، پاک فوج کا بھرپور جواب،بھارت کی متعدد چوکیاں نشانہ بن گئیں

قصور جنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود کے انکشافات ،چیف جسٹس کے حکم پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی سے کیا نکلا ،سب کچھ سامنے آگیا

datetime 24  فروری‬‮  2018

قصور جنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود کے انکشافات ،چیف جسٹس کے حکم پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی سے کیا نکلا ،سب کچھ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی شاہد مسعود زینب قتل کیس میں کئے جانے والے انکشافات کے بعد انکوائری کمیٹی کو مطئمن کرنے میں ناکام ہو گئے،ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تحقیقات کرنے والے کمیٹی بھی کسی  ٹھوس نتیجے پرنہیں پہنچ سکی۔ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی نے  شاہد مسعود کو ایک سوالنامہ… Continue 23reading قصور جنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود کے انکشافات ،چیف جسٹس کے حکم پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی سے کیا نکلا ،سب کچھ سامنے آگیا