بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن کا عمران خان اور اسد عمر کو دلائل دینے کیلئے آخری موقع

datetime 14  جون‬‮  2022

الیکشن کمیشن کا عمران خان اور اسد عمر کو دلائل دینے کیلئے آخری موقع

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹر آفیسر (ڈی ایم او) کی جانب سے جرمانے کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور رہنما اسد عمر کو دلائل دینے کے لیے آخری موقع دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن کی سماعت ہوئی، عمران خان اور اسد عمر کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا عمران خان اور اسد عمر کو دلائل دینے کیلئے آخری موقع

وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب سمیت 16 ملزمان فرد جرم کے لئے 15 جولائی کو طلب

datetime 13  جون‬‮  2022

وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب سمیت 16 ملزمان فرد جرم کے لئے 15 جولائی کو طلب

لاہور (آن لائن) لاہور کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت کیس کے 16 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 15 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے سلمان شہباز اور طاہر نقوی نامی ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے… Continue 23reading وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب سمیت 16 ملزمان فرد جرم کے لئے 15 جولائی کو طلب

سستا آٹا سکیم کے بعد سستا گھی سکیم شروع کردی ہے، وزیر اطلاعات و نشریات

datetime 13  جون‬‮  2022

سستا آٹا سکیم کے بعد سستا گھی سکیم شروع کردی ہے، وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی سستا آٹا سکیم کے بعد ملک کے اندر سستا گھی سکیم شروع ہو چکی ہے، 2018ء میں پاکستان میں آٹے کی قیمت 35 روپے فی کلو تھی، پچھلے چار سال میں آٹے کی قیمت 35 روپے فی کلو سے بڑھ کر 90… Continue 23reading سستا آٹا سکیم کے بعد سستا گھی سکیم شروع کردی ہے، وزیر اطلاعات و نشریات

موٹر وے کے ذریعے کرتار پور کو ننکانہ صاحب کے ساتھ منسلک کر رہے ہیں‘احسن اقبال

datetime 13  جون‬‮  2022

موٹر وے کے ذریعے کرتار پور کو ننکانہ صاحب کے ساتھ منسلک کر رہے ہیں‘احسن اقبال

نارووال(این این آئی) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ موٹر وے کے ذریعے کرتار پور کو ننکانہ صاحب کے ساتھ منسلک کر رہے ہیں،سیالکوٹ ایئرپورٹ سے براہ راست لنک روڈ کرتار پور تک آئے گا بیرون ملک سے آنے والے زائرین آسانی سے پہنچ سکیں گے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی… Continue 23reading موٹر وے کے ذریعے کرتار پور کو ننکانہ صاحب کے ساتھ منسلک کر رہے ہیں‘احسن اقبال

پنجاب بجٹ ،سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری

datetime 13  جون‬‮  2022

پنجاب بجٹ ،سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبائی محکمہ جات کے گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کے افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی ہے جبکہ بجٹ اجلاس سے قبل صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی پہلے ہی منظوری… Continue 23reading پنجاب بجٹ ،سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ کردی

datetime 13  جون‬‮  2022

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ کردی

کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے اپنی تمام پروازوں کے لیے کرایوں میں 25 فیصد تک اضافہ کردیا۔ایئرلائن کی جانب سے لاہور سے دبئی، شارجہ، کراچی، ٹورنٹو،… Continue 23reading پی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ کردی

پاکستان اور چین کی اعلیٰ فوجی قیادت کی اہم ملاقات

datetime 12  جون‬‮  2022

پاکستان اور چین کی اعلیٰ فوجی قیادت کی اہم ملاقات

راولپنڈی(این این آئی)پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ، پہاڑوں سے اونچی، سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی، نئی بلندیوں کو چھوتا ہوا ملٹری ڈپلومیسی اور ملٹری ٹو ملٹری تعاون، پاکستان اور چین کی مسلح افواج کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کی، دونوں جانب… Continue 23reading پاکستان اور چین کی اعلیٰ فوجی قیادت کی اہم ملاقات

پاکستان قطری ایل این جی کی موخر ادائیگیوں کا منصوبہ حاصل کرے گا، مفتاح اسماعیل

datetime 12  جون‬‮  2022

پاکستان قطری ایل این جی کی موخر ادائیگیوں کا منصوبہ حاصل کرے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ادائیگیوں کے توازن کے بحران اور زرمبادلہ کے کم ہوتے ذخائر جیسے مسائل کے پیش نظر کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں کے تحت خریدی گئی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے لیے موخر ادائیگی کا منصوبہ حاصل کرے گا۔وزیر خزانہ… Continue 23reading پاکستان قطری ایل این جی کی موخر ادائیگیوں کا منصوبہ حاصل کرے گا، مفتاح اسماعیل

وزیراعظم کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی پرمتعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایات

datetime 12  جون‬‮  2022

وزیراعظم کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی پرمتعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایات

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی پر فوری اقدامات کی ہدایات جاری کردیں ۔وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو صوبوں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کو مدنظر… Continue 23reading وزیراعظم کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی پرمتعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایات

Page 180 of 3660
1 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 3,660