پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سروس کیلئے چین سے مزید 86 نئی بسیں خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کی تخمینہ لاگت ایک بلین روپے ہے،گوادر پرو کے مطابق بی آر ٹی میں چھ نئے فیڈر روٹس اور 86 بسیں شامل کی جائیں گی،بی آر ٹی کے روٹس پر پہلے ہی چین کی بنی ہوئی درجنوں بسیں عوام کی خدمت کر رہی ہیں۔ بجٹ دستاویز میں بتایا گیا کہ چین سے 86 نئی بسوں کے ساتھ اس کے نئے فیڈر روٹس کو فعال بنایا جائیگا ان نئی بسوں کی شمولیت سے بی آر ٹی کی گنجائش روزانہ کی بنیاد پر 350000 مسافروں تک بڑھے گی۔ بی آر ٹی سروس میں شامل کیے جانے والے چھ نئے فیڈر روٹس میں حیات آباد فیز ون، ناصر باغ روڈ، چمکنییپبی بازار، ورسک روڈ، خیبر روڈ اور چارسدہ روڈ ایکسٹینشن شامل ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت بی آر ٹی کیلئے چین سے مزید 86 نئی بسیں خریدے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































