بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب سمیت 16 ملزمان فرد جرم کے لئے 15 جولائی کو طلب

datetime 13  جون‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) لاہور کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت کیس کے 16 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 15 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے سلمان شہباز اور طاہر نقوی نامی ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ جبکہ کیس کا ایک تیسرے ملزم مقصود چپڑاسی کی دبئی میں حراست کے دوران دل کے دورا پڑنے سے وفات پا جانے کے باعث اسے کیس سے خارج کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…