ٰمریم نواز کی راحیل شریف سے ملاقاتوں کا انکشاف، سابق آرمی چیف کے پاس جا کرکیا منتیں کرتی تھیں،سینئر صحافی کا دھماکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین کاکہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کرتی رہی ہیں اور ان سے درخواست کرتی تھیں کہ میری ڈان لیکس سے جان چھڑوا دیں۔چوہددری غلام حسین کا پروگرام کے… Continue 23reading ٰمریم نواز کی راحیل شریف سے ملاقاتوں کا انکشاف، سابق آرمی چیف کے پاس جا کرکیا منتیں کرتی تھیں،سینئر صحافی کا دھماکہ خیز دعویٰ







































