’’دبنا ہے‘‘ یا ’’سیاسی موت‘‘ قبول کرنی ہے؟ ن لیگ کے اہم اجلاس میں جب چودھری نثار کا معاملہ زیر بحث آیا تو مریم نواز کا کیا ردعمل تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے سینئر سیاسی رہنما اور نواز شریف کے دیرینہ ساتھی چودھری نثار کی ن لیگ سے ناراضگی کی خبریں تو گردش کر ہی رہی ہیں، ن لیگ کے اجلاس میں جب چودھری نثار علی خان کا ذکر آیا تو میاں نواز شریف اور مریم نواز کی کیا حالت ہوئی۔… Continue 23reading ’’دبنا ہے‘‘ یا ’’سیاسی موت‘‘ قبول کرنی ہے؟ ن لیگ کے اہم اجلاس میں جب چودھری نثار کا معاملہ زیر بحث آیا تو مریم نواز کا کیا ردعمل تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات