عائشہ گلالئی پر کارکنوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ
بہاولپور( آن لائن )تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی پرکارکنوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ ، بال بال بچ گئیں،’’گوعائشہ گو‘‘ کے نعرے بھی لگا دیئے۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں عائشہ گلالئی کے سامنے پی ٹی آئی کارکنوں نے انڈے اور ٹماٹر پھینک دئیے۔ عائشہ گلالئی نجی ہوٹل پہنچیں تو وہاں موجود… Continue 23reading عائشہ گلالئی پر کارکنوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ











































