بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھیں بغیر محنت ارب پتی کیسے بن گئے، عمران خان باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے
کراچی(سی پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے بلاول بھٹو پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھیں بغیر محنت ارب پتی کیسے بن گئے،بلاول بھٹو بتائیں 10سال کراچی میں پیپلزپارٹی کی حکومت رہی لیکن عوام کو صاف پانی تک نہیں دے سکے، پی پی نے… Continue 23reading بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھیں بغیر محنت ارب پتی کیسے بن گئے، عمران خان باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے











































