پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کس شرمناک طریقے سے پاکستانی سفارتکار کے گھر والوں کو ہراساں کرتے رہے ،ویڈیو وائرل

datetime 18  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں پاکستانی سفارتی اہلکاروں کو ہراساں کیا جانے لگا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ ویڈیو میں واضح طور پردیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار پاکستانی سفارتکاروں کی گاڑیوں کو چاروں طرف سے گھیر کر ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو ہراساں کر رہے ہیں ۔ایک پاکستانی سفارتکار مارکیٹ میں سودا سلف لینے کیلئے اپنے بیوی بچوں کے

ساتھ جونہی نکلتا ہے لیکن راستے میں اسے بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار ہراساں کرنا شروع کردیتے ہیں۔ بھارتی اہلکاروں نے اس سفارتکار کی گاڑی کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور اس کی فیملی کی ویڈیوز بناتے رہے ۔یہ ایک مصروف شاہراہ لگتی ہے جہاں عام ٹریفک بھی رواں دواں ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کی اس حرکت پر شدید احتجاج کیا ہے اور اپنے ہائی کمشنر کو مشاورت کیلئے نئی دہلی سے طلب کر لیا ہے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…