جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری،5افراد زخمی

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

راولاکوٹ(این این آئی)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 2لڑکیوں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مدارپور کے گاؤں میں بھارتی فوجیوں نے شادی والے گھر پر فائرنگ کی جبکہ نکیال سیکٹر

کے علاقے پلانی داتوٹ میں گھر پر گولہ گرا۔اسسٹنٹ کمشنر نکیال کے مطابق بھارتی فائرنگ سے 2لڑکیوں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے،جنہیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب پاک فوج نے اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایاجس سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…