فوج کا نواز حکومت گرانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن نوازشریف کی وہ حرکتیں جوانکے تختہ الٹنے کی وجہ بنیں؟چوہدری شجاعت کی کتاب میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی خود نوشت”سچ تو ہے ” منظر عام پر آگئی ۔ کتاب کی تقریب رونمائی 10اپریل کو ہوگی ۔کتاب میں چوہدری شجاعت نے کئی واقعات قلمبند کئے ہیں ۔جنرل پرویز مشرف کے ٹیک اوور کے حوالے سے چوہدری شجاعت حسین نے کہا… Continue 23reading فوج کا نواز حکومت گرانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن نوازشریف کی وہ حرکتیں جوانکے تختہ الٹنے کی وجہ بنیں؟چوہدری شجاعت کی کتاب میں تہلکہ خیز انکشافات











































