منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار آج شام 4بجے کیا کرنے جارہے ہیں ؟ دھماکہ خیز اعلان کردیا،(ن)لیگ میں ہلچل

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثارکا آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان ۔نجی ٹی وی  کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارجو گزشتہ کئی روز سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اس کی وجہ ان کی تحریک انصاف میں ممکنہ شمولیت کی افواہیں ہیں ۔ چوہدری نثار کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ

اعلان نہیں کیا گیا اور نہ ہی انہوں نے اپنا موقف عوام کے سامنے رکھا ہے جس کے باعث چہ میگوئیاں بڑھنے لگی ہیں۔جس کا جواب دینے کیلئے چوہدری نثار نے بالآخر اہم قدم اٹھاتے ہوئے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا ۔ وہ آج  شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔وہ ملکی معاملات اور پارٹی امور پر میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…