’’قوم اور کراچی کا ووٹر شدید مایوس ہوچکا ‘‘ ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما اور ممبر قومی اسمبلی کا حالات سے دلبرداشتہ ہوکر پارٹی چھوڑنے کااعلان
کراچی(اے این این) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ حالات سے دلبرداشتہ ہوکرپارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عبدالرشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ ایم… Continue 23reading ’’قوم اور کراچی کا ووٹر شدید مایوس ہوچکا ‘‘ ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما اور ممبر قومی اسمبلی کا حالات سے دلبرداشتہ ہوکر پارٹی چھوڑنے کااعلان











































