جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

شریف برادران نے عمرہ کرنا ہے تو جلدی کرلیں بعد میں جیل بھی جانا ہے، جانتے ہیں یہ مشورہ کس نے دیا؟

datetime 15  اپریل‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے شریف برادران کو مشورہ دیا ہے کہ عمرہ کرنا ہے تو جلدی کرلیں کیونکہ اس کے بعد جیل بھی جانا ہے جبکہ پنجاب ہم سب کا ہے کسی ایک فرد یا جماعت کا نہین ہے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے نواز شریف اور شہباز شریف کو شندھی میں مخاطب کرتے ہوئے

کہا ہے کہ’’ مرسوں مرسوں تیکوں میں جیل چھڈیسوں‘‘ انہوں نے کہا کہ میں خود نواز شریف اور شبہاز شریف کو جیل تک چھوڑ آؤں گا اور اگر انہوں نے عمرہ ادا کرنا ہے تو جلدی کرلیں کیونکہ اس کے بعد انہوں نے جیل بھی جانا ہے اس لئے وہ جلدی عمرہ ادا کریں اور لندن چلے جائیں منظور وسان نے کہا کہ پنجاب ہم سب کا ہے اور کسی ایک فرد یا جماعت کا نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…