اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ اوراتحادیوں کے شام پر حملے،پاکستان کی پالیسی میں بڑی تبدیلی،روس اور شامی عوام کی حمایت میں دھماکہ خیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ملک شام پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ، شامی عوام پر حملے اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلا ف ورزی ہے، انہیں فوری بند کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے شام پر حالیہ حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ہمدردی جنگ سے متاثرہ شامی عوام کے ساتھ ہیں

اور ہم شام کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ، یہ حملے اقوام متحدہ کی چارٹر کی خلاف ورزی ہے لہذا تمام ممالک یہ حملے فوری روکیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کیمیائی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اورمطالبہ کرتا ہے کہ او پی سی ڈبلیو ان حملے کی شفاف تحقیقات کرے ۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان امید کرتا ہے تمام ممالک حملے روک کر شامی عوام کی مشکلات دور کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…