جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

’’میاں صاحب آپ تو کہتے تھے کہ لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی ہے، لاہور میں آٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے‘‘ رپورٹر کے سوال پر نواز شریف نے ایسا کام کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 14  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں آٹھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے، سابق وزیراعظم  میاں محمد نواز شریف جب گاڑی میں بیٹھنے لگے تو ایک نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نے ان سے سوال کیا کہ آپ تو کہتے

ہیں کہ لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی ہے لیکن لاہور میں آٹھ آٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے، اس پر آپ کیا کہتے ہیں، جس پر میاں نواز شریف کو چپ لگ گئی اوردیکھتے ہی دیکھتے وہ جواب دیے بغیر ہی روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…