منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران وزیراعظم کیلئے دو بڑے نام سامنے آگئے

datetime 15  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک عشرت العباد کے نام تجویز کر دیئے ہیں ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق گزشتہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نگران حکومت کیلئے چیئرمین سمیت دیگر پی ٹی آئی

رہنمائوں نے متفقہ طور پر دو نام فائنل کیے ہیں۔ ان میں سابق گورنراسٹیٹ بینک عشرت العباد جبکہ سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کا نام شامل ہے ۔ ان ناموں کو اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ تک پہنچانے کی ذمہ داری شاہ محمود قریشی کو دی گئی ہے جبکہ شاہ محمود قریشی خورشید شاہ سے ملاقات کر کے ان ناموں کے حوالے بات چیت کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…