5سال میں ایک کروڑ نوکریاں،ہاؤسنگ سکیم کے تحت 50 لاکھ گھربنائے جائینگے،تحریک انصاف نے اپنی حکومت کے پہلے 100 دن کے منصوبے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اقتدار میں آئیں تو اس وقت سب سے مشکل فیصلے کریں گے۔۔عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کیوں نکالا ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتا… Continue 23reading 5سال میں ایک کروڑ نوکریاں،ہاؤسنگ سکیم کے تحت 50 لاکھ گھربنائے جائینگے،تحریک انصاف نے اپنی حکومت کے پہلے 100 دن کے منصوبے کا اعلان کردیا