’’ایم آئی اور آئی ایس آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا‘‘ نواز شریف نے پاناما کیس فیصلے کو نامناسب اور غیرضروری قرار دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے بیان قلمبند کراتے ہوئے سپریم کورٹ کے پاناما کیس سے متعلق فیصلے اور جے آئی ٹی کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دیدیا۔پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف… Continue 23reading ’’ایم آئی اور آئی ایس آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا‘‘ نواز شریف نے پاناما کیس فیصلے کو نامناسب اور غیرضروری قرار دیدیا