منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

’’تمہاری ہمت کیسے ہوئی نوازشریف کیخلاف ریفرنس دائر کروانے کی‘‘مریم نواز وزیر اعظم پر برس پڑیں،جانتے ہیں شاہد خاقان عباسی نے آگے سے کیا جواب دیا؟

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی کو نواز شریف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر کھری کھری سنا دیں۔سینئر صحافی مبشر لقمان کا انکشاف، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم وقائد (ن) لیگ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کھری کھری سنائیں اور کہا کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ

تم  نواز شریف کے خلاف ایک ریفرنس دائر کروا دویا نواز شریف کے خلاف کوئی اعلامیہ دے دو۔جس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے استعفی دینے کی بھی کوشش کی لیکن استعفی قبول نہ ہوا۔کیونکہ اس وقت استعفی دینے کا مطلب ہے کہ انتخابات میں ایک ماہ کی تاخیر ہو جائے گی اور ( ن) لیگ انتخابات میں بھی تاخیر نہیں چاہتی۔واضح رہے کہ نگران وزیر اعظم کے نام کا اعلان آج یا کل متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…