آئندہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی تو ن لیگ کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار نہ شہباز شریف ہوں گے اور نہ ہی شاہد خاقان عباسی بلکہ کون ہو گا؟ معروف صحافی عارف نظامی نے نام بتا دیا

21  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)160 سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ پنجاب کا صدر متوقع طور پر اگلا وزیراعلیٰ بھی ہو سکتا ہے، سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا کہ جو مسلم لیگ پنجاب کا صدر ہوگا وہ ہی متوقع طور پر اگلا وزیراعلیٰ بھی ہو سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ عام خیال تو یہ ہوگا کہ حمزہ شہباز

کو ہونا چاہیے، لگتا ہے اس معاملے پر اختلاف ہے، سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا کہ اگر شہباز شریف وزیراعظم بنتے ہیں تو میاں نواز شریف کا خیال یہ ہوگا کہ ان کی اپنی لائن حمزہ اور شہباز کی طرف چلی جائے گی، سینئر صحافی نے کہا کہ میاں نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کو گروم کر رہے ہیں، ان کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے متفق کروانا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…