جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کے 4اہم ترین حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

datetime 29  مئی‬‮  2018

تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کے 4اہم ترین حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)  کے درمیان قومی اسمبلی کی 4سیٹوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق  تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ 4 حلقوں میں ہوئی ہے جہاں سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب پرویز الہٰی اور وجاہت حسین کے صاحبزادے الیکشن لڑیں گے۔ان… Continue 23reading تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کے 4اہم ترین حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

صرف ایک شخص کیخلاف انکوائری کا فائدہ نہیں، پورے نیٹ ورک کیخلاف انکوائری ہو،نوازشریف ،اسد درانی کے معاملے پر کھل کر بول پڑے،نگراں وزیر اعظم سے متعلق بھی بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 29  مئی‬‮  2018

صرف ایک شخص کیخلاف انکوائری کا فائدہ نہیں، پورے نیٹ ورک کیخلاف انکوائری ہو،نوازشریف ،اسد درانی کے معاملے پر کھل کر بول پڑے،نگراں وزیر اعظم سے متعلق بھی بہت کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے بہت اہم گفتگو کی ہے اس لیے ضرورت ہے کہ ساری چیزوں کی تہہ تک جایا جائے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا… Continue 23reading صرف ایک شخص کیخلاف انکوائری کا فائدہ نہیں، پورے نیٹ ورک کیخلاف انکوائری ہو،نوازشریف ،اسد درانی کے معاملے پر کھل کر بول پڑے،نگراں وزیر اعظم سے متعلق بھی بہت کچھ کہہ ڈالا

قانون ہاتھ میں لینے کا عبرتناک انجام ،ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھ کر دھمکیاں دینے والے تحریک انصاف کے رہنمااور ساتھیوں پردرج مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 29  مئی‬‮  2018

قانون ہاتھ میں لینے کا عبرتناک انجام ،ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھ کر دھمکیاں دینے والے تحریک انصاف کے رہنمااور ساتھیوں پردرج مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھنے اوراس کو تضحیک کا نشانہ بنانے کا الزام ثابت ہونے پرتحریک انصاف کے رہنما زید تالپور اور دیگر ملزمان کو چھ ماہ قید ۔ ایک ملزم بری ۔نجی ٹی وی کےمطابق پولیس نے ایک سال قبل دومئی کو تحریک انصاف کے رہنما نواب زید تالپور پر… Continue 23reading قانون ہاتھ میں لینے کا عبرتناک انجام ،ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھ کر دھمکیاں دینے والے تحریک انصاف کے رہنمااور ساتھیوں پردرج مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا

الیکشن میں دھاندلی کو بھول جائیں ،ملک بھر میں انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے

datetime 29  مئی‬‮  2018

الیکشن میں دھاندلی کو بھول جائیں ،ملک بھر میں انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات پاک فوج کی زیر نگرانی ہوں گے۔نجی ٹی وی  کے مطابق 25 جولائی 2018 ء کو ہونے والے عام انتخابات پاک فوج کی زیر نگرانی ہوں گےسکیورٹی خدشات  کے پیش نظرفورسز 22جولائی اتوار کے روز ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔واضح رہے کہ پنجاب میں چھ ہزار پولنگ اسٹیشن حساس… Continue 23reading الیکشن میں دھاندلی کو بھول جائیں ،ملک بھر میں انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے

اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ عام انتخابات میں کتنے فیصد پاکستانی (ن) لیگ کو ووٹ دینگے اور کتنے فیصد تحریک انصاف کو؟گیلپ سروے میں حیران کن نتائج

datetime 29  مئی‬‮  2018

اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ عام انتخابات میں کتنے فیصد پاکستانی (ن) لیگ کو ووٹ دینگے اور کتنے فیصد تحریک انصاف کو؟گیلپ سروے میں حیران کن نتائج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گیلپ سروے پاکستان کے 2ماہ پہلے کئے گئے سروے کے مطابق صرف 15فیصد پاکستانی سیاسی رہنماؤں کی شخصیات کے سحر میں مبتلا ہو کر ووٹ دیتے ہیں جبکہ 85فیصد سیاسی جماعتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ووٹ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ذاتی شہرت کے حوالے میاں نواز شریف اپنے بڑے حریف… Continue 23reading اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ عام انتخابات میں کتنے فیصد پاکستانی (ن) لیگ کو ووٹ دینگے اور کتنے فیصد تحریک انصاف کو؟گیلپ سروے میں حیران کن نتائج

آرمی چیف سے فاٹا کے یوتھ جرگے کی ملاقات،اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 29  مئی‬‮  2018

آرمی چیف سے فاٹا کے یوتھ جرگے کی ملاقات،اہم ترین اعلان کردیاگیا

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے قبائلی علاقے میں امن اور ترقی آئے گی، انضمام کو حقیقت کا روپ دینے میں نوجوانوں کا جذبہ قابل دید ہے مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے… Continue 23reading آرمی چیف سے فاٹا کے یوتھ جرگے کی ملاقات،اہم ترین اعلان کردیاگیا

وزیر اعظم نے موٹر ویز کے 2سیکشنز کا افتتا ح کر دیا ،5گھنٹے کا فاصلہ کم ہوکر صرف اڑھائی گھنٹے ہوگیا،مزید بڑی خوشخبریاں بھی سنادیں

datetime 28  مئی‬‮  2018

وزیر اعظم نے موٹر ویز کے 2سیکشنز کا افتتا ح کر دیا ،5گھنٹے کا فاصلہ کم ہوکر صرف اڑھائی گھنٹے ہوگیا،مزید بڑی خوشخبریاں بھی سنادیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پیر کی شام موٹر وے ایم تھری رجانہ انٹر چینج پر منعقدہ ایک پر وقار تقریب کے دوران موٹر ویز کے 2شیکسنز لاہور عبدالحکیم موٹر وے ،ایم تھری شیخوپورہ رجانہ سیکشن اور فیصل آباد ملتان موٹر وے ایم فور گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سیکشن… Continue 23reading وزیر اعظم نے موٹر ویز کے 2سیکشنز کا افتتا ح کر دیا ،5گھنٹے کا فاصلہ کم ہوکر صرف اڑھائی گھنٹے ہوگیا،مزید بڑی خوشخبریاں بھی سنادیں

شریف خاندان کی کرپشن پکڑنے کے لئے اقتدار میں آنے کے بعد کیا کروں گا؟عمران خان نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 28  مئی‬‮  2018

شریف خاندان کی کرپشن پکڑنے کے لئے اقتدار میں آنے کے بعد کیا کروں گا؟عمران خان نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی کرپشن پکڑنے کے لئے ایک نئی وزارت درکار ہے ، تحریک انصاف نے 56 کمپنیوں کی جانچ پڑتال کا مطالبہ کیا تھا مگر صرف 11 کمپنیوں کا آڈٹ کیا گیا ۔ پیر کو اپنے ایک بیان… Continue 23reading شریف خاندان کی کرپشن پکڑنے کے لئے اقتدار میں آنے کے بعد کیا کروں گا؟عمران خان نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب ، ملکی سلامتی ،سرحدی سیکیورٹی صورتحال فاٹا اصلاحات سے متعلق اہم فیصلوں سمیت جنرل اسد درانی کے بارے میں کیا، کیاجائیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 28  مئی‬‮  2018

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب ، ملکی سلامتی ،سرحدی سیکیورٹی صورتحال فاٹا اصلاحات سے متعلق اہم فیصلوں سمیت جنرل اسد درانی کے بارے میں کیا، کیاجائیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس( آج ) منگل کو طلب کر لیا جس میں ملک کی سلامتی ،سرحدی سیکیورٹی صورتحال ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی متنازعہ کتاب اور فاٹا اصلاحات بل کی منظوری کے بعد کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ نجی… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب ، ملکی سلامتی ،سرحدی سیکیورٹی صورتحال فاٹا اصلاحات سے متعلق اہم فیصلوں سمیت جنرل اسد درانی کے بارے میں کیا، کیاجائیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں