اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

وردی اس لئے پہنی جاتی ہے کہ ملک کیلئے لڑا جائے، مشرف سابق جنرل اسد درانی کے بارے میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ اسد دورانی خود کو بہت اونچا سمجھتے ہیں ۔ وردی اس لئے پہنی جاتی ہے کہ ملک کے لئے لڑا جائے بھارت کے ساتھ پر امن رہنا چاہئے نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے سے ڈر گئے تھے گزشتہ روز سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنرل ریٹائرڈ اسد دورانی خود کو بہت اونچا سمجھتے ہیں فوج کی وردی اس لئے پہنی جاتی ہے

تا کہ ضرورت کے وقت ملک کے لئے جنگیں لڑ سکیں۔ اگر لڑ نہیں سکتے تو فوج میں آتے ہی کیوں ہیں انہوں نے مزید کہا کہ کشمیرکے بارے میں کشمیریوں سے پوچھا جائے میں ہمیشہ اس بات کا خواہاں رہا ہے کہ ہمیں بھارت کے ساتھ پر امن رہنا چاہئے لیکن امن کی خاطر ملکی وقار اور عزت داؤ پر نہیں لگایا جا سکتا سابق صدر پرویز مشرف کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ایٹمی دھماکے کرنے سے ڈر گئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…